عقائدی شبہات

اسلامی سیاست, اصول سیاست, شبہات کے جوابات, عقائدی شبہات, موضوعات

مسئلہ ِولایت  کی اہمیت

بیان ہوا کہ ہماری بحث ولایت کی اس قسم میں ہے جو حکومت اور مدیریت کے معنی میں ہے۔ کسی بھی معاشرے کے اوپر حکومت اور اس کی مدیریت کا مسئلہ سب سے اہم ہوتا ہے۔ اگر حکومت اور مدیریت اچھی ہو تو معاشرہ ارتقاء کے مراحل کو تیزی سے طے کرتا ہے اور اگر بری ہو تو معاشرہ جمود کا شکار ہو جاتا ہے۔

شبہات کے جوابات, عقائدی شبہات, غیبت امام مہدی (ع), مہدویت, موضوعات

غیبت اللہ تعالی کا ایک راز

گزشتہ دروس میں عرض ہوا کہ زمانہ غیبت امت کے رُشد و ارتقاء کا زمانہ ہے۔ اس زمانے کے مومنین ایمان کے اعلی ترین درجات پر فائز ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس زمانے کے مومنین کو دیکھنے کی حسرت کی۔

Scroll to Top