میدان کربلا کے عظیم مجاہد امام سجادؑ
امام حسین علیہ السلام کے بعد کاروانِ حسینی کی سب سے عظیم اور شجاع ترین شخصیت امام سجاد علیہ السلام تھے۔ ہمارے معاشروں میں امام سجاد علیہ السلام کی شخصیت کو عموما مسخ اور تحریف کر کے پیش کیا جاتا ہے

سب سے پہلے ہم جس کتاب سے احادیث کو پیش کر رہے ہیں وہ رجال الکشی ہے جوکہ علم رجال کی سب سے قدیمی اور معتبر ترین کتب میں سے ہے۔