قیاس اقترانی حملی اور چار اشکال
منطق میں قیاس اقترانی کی دو قسمیں جاتی ہیں جن میں سے پہلی اقترانی حملی اور دوسری اقترانی شرطی کہلاتی ہے۔

استدلال مباشر سے مراد ایک قضیہ جس کا نام ہم ’’اصل‘‘ رکھ دیتے ہیں سے ایک اور قضیہ بنا دلیل قائم کر دی جائے۔
علم منطق میں قضایا کی اقسام کے ذیل میں نسبتِ قضیہ کی کیفیت سے جب بحث کی جاتی ہے تو کیفیتِ نسبت کے ذیل میں مادہ اور جہت کو زیرِ بحث لایا جاتا ہے۔
علم منطق میں قضایا میں جہتِ قضیہ سے جب بحث کی جاتی ہے تو اس کے میں دوام ذاتی کو ذکر کیا جاتا ہے۔ دوام ذاتی کے نام سے ہی اس کا معنی آشکار و روشن ہے۔