علم الرجال

اسلامی سیاست, سیاست, سیاست امام علی از نہج البلاغہ, علم الرجال, موضوعات

جنگ صفین میں شہید ہونے والے صحابہ کرام

جنگ صفین میں صحابہ کرام کی ایک بڑی تعداد شہادت سے ہمکنار ہوئی۔ تعجب آور بات یہ ہے کہ شہید ہونے والے بھی صحابہ تھے اور قاتلین و باغی بھی صحابہ تھے۔ یہاں یہ سوال ابھرتا ہے کہ آخر کیسے تمام صحابہ عادل ہو سکتے ہیں

حدیث مبارک, حوزوی دروس, علم الرجال, موضوعات

حضرت عثمان بن عفان نہج البلاغہ کے آئینے میں

نہج البلاغہ میں متعدد جگہ امام علیؑ نے حضرت عثمان سے متعلق اپنے موقف کو بیان کیا ہے اور عالم اسلام اٹھنے والے فتنوں کی بیخ کنی کے لیے حتی الامکان سعی و کوشش کرتے ہوئے نورانی کلمات ارشاد فرمائے ہیں۔

علم الرجال, موضوعات

وثوق نوعی

وثوق کا لفظ وثق سے ہے جس کے لغوی معنی اعتماد کرنے کے ہیں۔(( راغب اصفہانی، حسین بن محمد، المفردات فی غریب القرآن، ج۱، ص۵۱۲۔))

علم الرجال, موضوعات

حُمید بن مثّنی

ابو المعزاء حُمید بن مثّنی کی توثیق قدماء میں سے نجاشی اور طوسی نے کی ہے اور انہی کے اقوال کی بناء پر متأخر علماء رجال نے ان کی وثاقتِ خاص کو ذکر کیا ہے۔

Scroll to Top