تحرىفِ قرآن اور بعض علماءِ اہل سنت
تحرىف لفظى ىعنى قرآنِ كرىم سے كوئى كلمہ ىا كوئى آىات ىا سورۃ نكال دى گئى ہو ىا اضافہ كر دى گئى ہو ۔ اہل تشىع ، اہل سنت اور تمام مسلمان فرقے قائل ہىں كہ قرآن كرىم مىں تحرىف لفظى واقع نہىں ہوئى ۔
تحرىف لفظى ىعنى قرآنِ كرىم سے كوئى كلمہ ىا كوئى آىات ىا سورۃ نكال دى گئى ہو ىا اضافہ كر دى گئى ہو ۔ اہل تشىع ، اہل سنت اور تمام مسلمان فرقے قائل ہىں كہ قرآن كرىم مىں تحرىف لفظى واقع نہىں ہوئى ۔
تمام مسلمانوں كا عقىدہ ہے كہ ’’قرآن كرىم‘‘ اللہ سبحانہ كا كلام ہے جو رسول اللہ ﷺ پر نازل ہوا اور بغىر كسى كمى بىشى كے ہم تك پہنچا ہے۔ قرآنِ كرىم كے كلمات و الفاظ مىں كسى صورت تحرىف واقع نہىں ہو سكتى كىونكہ اللہ سبحانہ نے اس كى حفاظت كا خود ذمہ لىا ہے۔جہاں تك شىعہ پر قرآنِ كرىم كى تہمت لگائى جاتى ہے
كلمہ ’’ رزق ‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے جوکہ قرآن كريم میں سو زيادہ آيات میں وارد ہوا ہے ۔ اُردو اور فارسى میں يہ كلمہ ’’ انسانی ضروریات اور وافر نعمات كے میسر آنے ‘‘ كے لیے استعمال ہوتا ہے