قرآن کریم کی مختلف روشیں
کلمہِ تفسیر عربی زبان کا لفظ ہے کہ جس کے لغوی ’’ایک شیء کو روشن کرنے اور واضح کرنے ‘‘ کے ہیں۔
کلمہِ تفسیر عربی زبان کا لفظ ہے کہ جس کے لغوی ’’ایک شیء کو روشن کرنے اور واضح کرنے ‘‘ کے ہیں۔
انسانی وجود کے مختلف پہلوؤں کو قرآن کریم بیان کرتا ہے۔ سورہ یونس میں انفسی تفسیر میں حقیقی غم اور اسے دور کرنے کے طریقے بیان کیے گئے ہیں۔