سورہ توبہ کا مختصر تعارف
سورہ توبہ قرآن کریم کی نویں (۹) سورہ ہے جوکہ سورہ انفال کے بعد آتی ہے۔ قرآن کریم میں براءت اور تبرّا کے نظریات کو بیان کرنے کے لیے مکمل ایک سورہ نازل ہوئی ہے
سورہ توبہ قرآن کریم کی نویں (۹) سورہ ہے جوکہ سورہ انفال کے بعد آتی ہے۔ قرآن کریم میں براءت اور تبرّا کے نظریات کو بیان کرنے کے لیے مکمل ایک سورہ نازل ہوئی ہے
قرآن کریم میں آیت مباہلہ سورہ آل عمران آیت ۶۱ ہے:
فَمَنْ حَاجَّكَ فيهِ مِنْ بَعْدِ ما جاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعالَوْا نَدْعُ أَبْناءَنا وَ أَبْناءَكُمْ وَ نِساءَنا وَ نِساءَكُمْ وَ أَنْفُسَنا وَ أَنْفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكاذِبين؛
قرآن کریم میں جناب ہود #کے نام پر پوری ایک سورہ کا نام ہے جس میں جناب ہود # کا تذکرہ موجودہے۔
قرآن کریم میں جناب ہود #کے نام پر پوری ایک سورہ کا نام ہے جس میں جناب ہود # کا تذکرہ موجودہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح# کے بعد کئی انبیاء و رسل ^ کو بھیجا جن میں نمایاں ہستی حضرت ہود# ہیں۔