تفسیر قرآن کریم

اسلامی سیاست, تفسیر قرآن کریم, جدید مقالاجات

ولایت فقیہ ایک ایرانی نظریہ نہ کہ اسلامی نظریہ

گذشتہ اقساط میں بیان کردہ روایات عمومی اور اجتماعی امور سے تعلق رکھتی ہیں۔یہاں یہ مسئلہ پیش آتا ہے کہ اجتماعی امور کون کونسے ہیں؟یہ معنی واضح ہے کہ کسی بھی قوم یا ملت کے مشترکہ مسائل اجتماعی مسائل کہلاتے ہیں، جیساکہ عوما ایک ریاست میں اس قوم سے متعلق مسائل کو اجتماعی مسئلہ کہا جاتا ہے

اسلامی سیاست, تفسیر قرآن کریم, تفسیر قرآن کریم, شبہات جوابات, شبہات کے جوابات, عقائدی شبہات, علوم قرآنی, موضوعات, ولایت فقیہ

تحرىفِ قرآن اور بعض علماءِ اہل سنت

تحرىف لفظى ىعنى قرآنِ كرىم سے كوئى كلمہ ىا كوئى آىات ىا سورۃ نكال دى گئى ہو ىا اضافہ كر دى گئى ہو ۔ اہل تشىع ، اہل سنت اور تمام مسلمان فرقے قائل ہىں كہ قرآن كرىم مىں تحرىف لفظى واقع نہىں ہوئى ۔

تحریف قرآن کا انکار, تفسیر قرآن کریم, تفسیر قرآن کریم, شبہات جوابات, علوم قرآنی, موضوعات

قرآن کریم میں تحریف کا قائل کون؟

تمام مسلمانوں كا عقىدہ ہے كہ ’’قرآن كرىم‘‘ اللہ سبحانہ كا كلام ہے جو رسول اللہ ﷺ پر نازل ہوا اور بغىر كسى كمى بىشى كے ہم تك پہنچا ہے۔ قرآنِ كرىم كے كلمات و الفاظ مىں كسى صورت تحرىف واقع نہىں ہو سكتى كىونكہ اللہ سبحانہ نے اس كى حفاظت كا خود ذمہ لىا ہے۔جہاں تك شىعہ پر قرآنِ كرىم كى تہمت لگائى جاتى ہے

Scroll to Top