قطع رحمی کے اسباب
اب کیا تم لوگوں سے اس کے سوا کچھ اور توقع کی جاسکتی ہے کہ اگر تم اُلٹے منہ پھر گئے توزمین میں پھر فساد برپا کرو گے اور قطع رحمی کرو گے۔
اب کیا تم لوگوں سے اس کے سوا کچھ اور توقع کی جاسکتی ہے کہ اگر تم اُلٹے منہ پھر گئے توزمین میں پھر فساد برپا کرو گے اور قطع رحمی کرو گے۔
صلہ رحم اعمال كو پاك كرتا ہے اورمال كو زيادہ كرتا ہے اور بلاؤوں كو دور كرتا ہےاور اس كا حساب پيش خدا آسان كرتا ے اور موت ميں تاخير كرتا ہے۔
صلہ رحم اعمال كو پاك كرتا ہے اورمال كو زيادہ كرتا ہے اور بلاؤوں كو دور كرتا ہےاور اس كا حساب پيش خدا آسان كرتا ے اور موت ميں تاخير كرتا ہے۔
بےشک ہر امام کاعہد وپیمان اس کےمحبت کرنےوالوں اوراس کےشیعوں کی گردن پرعائدہوتاہے،بےشک یہ عہد ا وقت وفاہوگا
ایک دفعہ جناب حذیفہؓ کی ملاقات کی نبی اکرمﷺسےہوئیؑ،نبی اکرمﷺنےاپناہاتھ آگےبڑھایاتاکہ ملاسکیں لیکن جناب حذیفہ نےاپناہاتھ کھینچ لیا
انبیاءؑوآئمہؑ کےغم وپریشانیاں اورتعجب آورمواردعام لوگوں سےجداہوتےہیں۔لوگ عموما جن وبلاؤں اورمصبیت ومشکل سےگھبراتےہیں
فضیل بن یسارامام جعفرصادقؑ سےنقل کرتےہیں کہ امامؑ نےفرمایا: جوشخص اپنی جگرمیں ہماری محبت کی ٹھنڈک ولذت محسوس کرےاسےچاہیے
۱۵ رجب کے اعمال میں سے ایک عمل ام داؤد ہے جسے دعاء استفتاح اور دعاء اجابت و نجاح بھی کہا جاتا ہے۔
من لا يحضره الفقيه میں امام جعفر صادق # سے روایت میں وارد ہوا ہے کہ تمہاری قربانی کو نہ کسی یہودی کو ذبح کرنا چاہیے
سید ابن طاووس & نے کتاب اقبال الأعمال میں روز عرفہ کے ساتھ مختص امام حسین کی زیارت ان الفاظ میں نقل کی ہے: