خوارج کے نظریات اور امام علی کا موقف
۳۷ ھ جنگ صفین کے اختتام پر شام کے باغیوں کے سرغنہ کی جانب سے ایک سازشی چال چلی گئی جس کے نتیجہ میں لشکرِ امام علیؑ میں بے بصیرت و بے شعور طبقہ انتشار و پراگندگی کا شکار ہو گیا جو آنے والے دنوں میں خوارج کے نام سے پہچانا گیا۔
