فقہی پہلو

اسلامی سیاست, سیاسی شبہات, فقہی پہلو, موضوعات, ولایت فقیہ

ولایت فقیہ پر عقلی دلیل اور تلفیقی دلیل میں فرق

ولایت فقیہ امامت کی جزوی بحث ہے۔ اگر ہمارے لیے امامت ثابت ہو جاۓ تو جزوی طور پر ولایت فقیہ بھی ثابت ہو جاتی ہے۔ اس لیے ولایت فقیہ کی دلیلیں بھی وہی دلیلیں ہیں جو نبوت اور امامت کی ضرورت ثابت کرنے کے لیے پیش کی جاتی ہیں۔

اسلامی سیاست, فقہی پہلو, موضوعات, ولایت فقیہ

ولایت فقیہ سے متعلق احادیث کی سندی تحقیق

مسلمانوں کے درمیان اختلافی ترین موضوع امامت رہا ہے۔ اس مسئلے پر کئی جنگیں و کشت کشتار ہوا۔ امت کا حاکم کون ہوگا؟ امت کس کی قیادت میں چلے؟ یہ وہ مسئلہ ہے جس پر امت شیعہ سنی میں تقسیم ہو جاتی ہے۔

اسلامی سیاست, سیاسی شبہات, فقہی پہلو, موضوعات, ولایت فقیہ

ولایت و امامت اہل تصوف کی نظر میں

مسلمانوں کے درمیان اختلافی ترین موضوع امامت رہا ہے۔ اس مسئلے پر کئی جنگیں و کشت کشتار ہوا۔ امت کا حاکم کون ہوگا؟ امت کس کی قیادت میں چلے؟ یہ وہ مسئلہ ہے جس پر امت شیعہ سنی میں تقسیم ہو جاتی ہے۔

اسلامی سیاست, شبہات کے جوابات, فقہی پہلو, موضوعات, ولایت فقیہ

ولایت فقیہ پر عقل و حدیث سے مرکب دلیل

ہمارے لیے ولایت فقیہ کے موضوع کو اس کی دلیلوں کی بنا پر قبول کرنا ضروری ہے۔ ورنہ ہم موسمی حامی کہلائیں گے۔ موسم بدلا تو ہمارا نظریہ بھی بدل جاۓ گا۔ اگر ولایت فقیہ کی دلیل کا پتہ نہ ہوا تو اندر سے پختہ ایمان و استحکام پیدا نہ ہوگا۔ ہم بھی اس کو امامت کی ذیلی شاخ کی بجاۓ ایرانیت سے مربوط کر دیں گے۔ اس لیے دلیل کو سمجھنا ضروری ہے۔

اسلامی سیاست, سیاسی شبہات, شبہات کے جوابات, فقہی پہلو, موضوعات, ولایت فقیہ

ولایت فقیہ اور دلیل تلفیقی

ولایت فقیہ پر عقل اور نقل سے مرکب دلیل کا اصلی محور نقل ہے۔ نقل پر عقل حکم لگاتی ہے جس سے دلیل کامل ہوتی ہے۔ با الفاظ دیگر دلیل کا موضوع نقل سے لیا گیا ہے اور اس پر حکم عقل لگا رہی ہے۔ اس دلیل کی ترکیب کیا ہے اور اس سے کیسے استدلال کیا گیا ہے اس تحریر میں بیان کیا جا رہا ہے۔

اسلامی سیاست, سیاسی شبہات, شبہات کے جوابات, فقہی پہلو, موضوعات, ولایت فقیہ

ولایت فقیہ تشیع کی دینی طاقت

ولایت فقیہ اور ولایت فقہاء میں فرق ہے۔ ہماری بحث ولایت فقہاء میں نہیں ہے۔ ولایت فقہاء سے مراد یہ ہے کہ سب فقہاء ولی فقیہ ہیں۔ با الفاظ دیگر سب فقہاء کو امور حسبیہ میں ولایت حاصل ہے

اسلامی سیاست, سیاسی شبہات, شبہات کے جوابات, فقہی پہلو, موضوعات

ولایت فقیہ اور قانون کا اجراء

گزشتہ قسط میں بیان ہوا کہ ولایت فقیہ پر ہمارے پاس تین دلیلیں ہیں۔ ان میں سے پہلی دلیل محض(خالص) عقلی دلیل ہے۔ محض عقلی دلیل سے مراد وہ دلیل ہے جس کے تمام مقدمات عقلی ہیں۔ دلیل پر حکم عقل نے لگایا ہے ، دین کے نقلی منابع سے استفادہ نہیں کیا گیا۔

اسلامی سیاست, سیاسی شبہات, شبہات کے جوابات, فقہی پہلو, موضوعات, ولایت فقیہ

ولایت فقیہ پر متعدد احادیث مبارکہ

گزشتہ تحریر میں چند روایات بیان ہوئیں۔ مؤلف کے پیش نظر یہ یہ نہیں ہے کہ وہ صرف صحیح السند روایات کو جمع کر دیں۔ بلکہ وہ ہروہ روایت لے آئے ہیں جو زمانہ غیبت میں فقیہ کی ولایت کو ثابت کر سکتی ہے۔

اسلامی سیاست, سیاسی شبہات, شبہات کے جوابات, فقہی پہلو, موضوعات, ولایت فقیہ

ولایت فقیہ اور حدیث علماء وارث انبیاء

ولایت فقیہ پر تیسری دلیل بہت طولانی ہے۔ حوزہ جات علمیہ میں زیادہ تر ولایت فقیہ کی تیسری دلیل کو زیر بحث لایا جاتا ہے۔ ولایت فقیہ کی پہلی دو دلیلیں بدیہی ہیں۔ لیکن نقلی دلیل نظری ہے۔ اس دلیل میں ہمیں ناچارہو کر علم فقہ، علم اصول اور علم رجال میں وارد ہونا پڑتا ہے۔

Scroll to Top