امام باقرؑ اور معتزلہ فرقے کا امام
جنگ جمل میں دونوں طرف لشکر آمادہِ جنگ ہو گئے اور صفیں بچھ گئیں تو امام علیؑ نے آخری حجت تمام کرنے کے لیے اپنے لشکر والوں کے سامنے پیشکش کی
جنگ جمل میں دونوں طرف لشکر آمادہِ جنگ ہو گئے اور صفیں بچھ گئیں تو امام علیؑ نے آخری حجت تمام کرنے کے لیے اپنے لشکر والوں کے سامنے پیشکش کی
امام كاظم ؑاپنے كھىت ميں كام كر رہے تھے ۔وہ كھىت كى زمىن مىں ہمہ تن مصروف تھے ۔ان كاسارا جسم پسينے مىں ڈوبا ہواتھا۔اسى اثنا مىں على بن ابى حمزہ نامى اىك شخص امام كے قرىب آیا
امام: ظاہرى آنكھيں اس كو نہيں ديكھ سكتيں البتہ قلوب نے حقيقتِ ايمان كى وجہ سے اس كاديدار كيا ہے۔ اللہ تعالیک کی پاک ذات کو قياس اور تشبيہ سے نہيں پہچانا جا سكتا، نہ حواس اسے درك كر سكتےہيں
ايك دن امام صادقؑ كے صحابى مسعدہ آپؑ كے پاس تشريف لاۓ اور عرض كى: يا مولا كيا وجہ ہے كہ تارك صلوة كو تو كافر كہا گيا ہے لیکن زانى اور شراب خور يا اس قسم كے گناہ كرنے والے كو كافر نہيں كہا گيا؟
امام صادقؑ فرماتے ہیں کہ قوم بنى اسرائيل کا ايك شخص تين سال دعا كرتا رہا كہ اس كو خدا بيٹا عطا كرے ليكن اس كى دعا قبول نہ ہوئى۔ اس نے خدا كى بارگاہ ميں عرض كى كہ اے خدا كيا
امام صادقؑ فرماتے ہيں كہ ايك عالم کسی زاہد كے پاس گيا اور اس سے پوچھا كہ تمہارى نماز میں کیا کیفیت ہوتی ہے اور دن میں كتنى نمازیں پڑھتے ہو؟ عابد نے كہا: ميرى عبادات كا مت پوچھ اے عالم!
{اسلامی داستانیں: داستان نمبر ۱۱۶} ترجمه: عون نقوی شیخ محمد بن یعقوب کلینی نے اپنی سند سے نقل کیا ہے:
شیخ محمد بن یعقوب کلينی نے اپنی سند سے نقل کیا ہے:
حضرت امام صادقؑ كے ایک معروف شاگرد ہیں جنا کا نام شعیب ہے۔ شعیب ايك دن امامؑ كى خدمت ميں حاضر ہوۓ اور عرض كى: يا مولاؑ ميں آپ كے ارادتمندوں اور شيعوں ميں سے ہوں۔ ميں كچھ دنوں سے حاجتمند ہوا، اس غرض سے چند رشتہ داروں كے پاس گيا ليكن ميرے رشتہ داروں نے ميرى كوئى مدد نہ كى۔ اس پر امامؑ نے فرمايا كہ اللہ تعالی نے تمہيں عطا كيا ہے (امامت و ولايت سے عشق) وہ اس سے بہت بہتر ہے جو تم سے ليا ہے۔(مال دنيا)
محمد بن عجلان کہتے ہیں كہ میں امام صادقؑ كى خدمت ميں موجود تھا۔ ايك شخص آيا اور معاشی تنگی کے بارے میں شکایات کرنے لگا۔ امامؑ نے اسے فرمايا كہ صبر كرو خدا تمہارى زندگى ميں وسعت پيدا كردے گا۔
سلیمان بن خالد امام باقرؑ كى خدمت ميں موجود تھے۔ امامؑ نے سلیمان سے پوچھا كہ كيا تم جانتے ہو كہ مسلمان کون ہے؟ سلیمان نے عرض كى يامولاؑ آپ بہتر جانتے ہيں۔ امامؑ نےفرمايا كہ مسلمان وہ ہے