امام رضا کی کرامت
چھٹے عباسی خلیفہ امین کی حکومت ساقط ہونے کے بعد عالم اسلام کی قلمرو ساتویں طاغوتی عباسی خلیفہ مامون نے سنبھال لی۔ مامون نے ایک خط کے ذریعے امام رضاؑ کو مدینہ سے خراسان آنے کی دعوت دی۔