عقائدی سوال جواب

عقائدی سوال جواب

مستحب روزہ توڑنا

میرا سوال یہ ہے کہ کیا مستحب روزہ توڑنا جائز ہے؟ مثلا ماہ رجب یا شعبان کا روزہ رکھا اور دوپہر کو بغیر کسی وجہ کے توڑدیا،کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

عقائدی سوال جواب

روزے کی حالت میں سوئمنگ پول میں نہانا

احتیاط واجب کی بنا پر پورا سر پانى ميں ڈبونے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ۔ اگر سوئمنگ پول ميں اس طرح نہائے كہ پورا بدن سر سميت پانى كے اندر چلا جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا ۔ لیکن اگر پورا بدن سر سمیت پانی میں نہیں ڈبوتا تو نہا سکتے ہیں۔[1]

Scroll to Top