بیوی کا جماع سے منع کرنا
سوال :
اگر بیوی بغیر کسی وجہ کے شوہر کو نزدیکی کرنے سے منع کر دے تو کیا شوہر زبردستی اس کے ساتھ جماع کر سکتا ہے؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:
اگر بغیر کسی شرعی وجہ کے منع کرتی ہے تو اس کے لیے جائز نہیں ہے لیکن شوہر اس کے ساتھ زبردستی نہیں کرسکتا۔[1] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۷۔
منابع: