loading

بے دین ہمسایہ کے حقوق

سوال :

یہودی عیسائی یا بے دین ہمساۓ کو تنگ کر نا جائز ہے؟ 

جواب:

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

بغیر وجہ کے تنگ کرنا جائز نہیں ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۳۲۵۔