باپ کے مال سے چوری
سوال :
وہ پیسہ جو بیٹا اپنے باپ کے جیب سے نکالتا ہے جبکہ باپ اسے اس کا جیب خرچ دیتا ہے، حرام ہے ؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:
جائز نہیں ہے اور ضروری ہے کہ جو مال چرایا ہے وہ واپس کیا جاۓ۔[1] اسلام کوئسٹ سائٹ۔
[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:
اگر باپ راضی نہ ہو تو حرام ہے۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۳۔
منابع: