{ قواعد و اصولِ حدیث }
حدیث متواتر
تحریر: سید محمد حسن رضوی
03/28/2025
خبر متواتر سے مراد وہ خبر ہے جو حواسِ خمسہ سے قابل حس ہو اور اس خبر کو اتنی تعداد نے بیان کیا ہو کہ ان سب کا جھوٹ پر جمع ہونا عادتاً محال سمجھا جائے۔ اگر ان شرائط کے مطابق خبر مہیا ہو جائے تو یہ خبر بذاتِ خود بنفسہ علم اور یقین کا فائدہ دیتی ہے۔ خبرِ متواتر کی وضاحت مختلف شعبہ جات کے ماہرین نے اپنے انداز میں کی ہے جس کی بناء پر اس کی شرائط میں فرق اجاگر ہو جاتا ہے۔ ہم محدثین اور اصولیین کی بیان کردہ تشریحات کی روشنی میں خبر متواتر اور اس کی اقسام کا جائزہ لیتے ہیں:
فہرست مقالہ
خبر متواتر علماءِ اصول کی نظر میں:
۔
خبرِ متواتر محدثین کی نظر میں :
۔
ثم المتواتر قسمان: لفظي و هو: ما تواتر لفظه، و معنوي: و هو ما تواتر القدر المشترك فيه. و انظر «التّواتر»