فہرست مقالہ
علی بن ابراہیم قمی
آپ تیسری صدی ہجری کے بلندپایہ محدث ہیں۔ شیخ محمد بن یعقوب الکلينی نے الکافی میں کثیر روایات آپ سے نقل کی ہیں۔ اگر علماء رجال کی آپ کے حق میں توثیقات نہ بھی ہوتیں تو بھی آپ کی علمی شہرت، جلالت و منزلت اور آپ سے کثیر احادیث کا نقل کرنا آپ کی وثاقت و عدالت پر دلالت کرتا ہے۔ زیر نظر ٹیبل میں علی بن ابراہیم کے بارے میں مختصر طور پر جانا جا سکتا ہے:
۱۔ نام : | علی بن ابرہیم بن ہاشم[1]خوئی، سید ابو القاسم، معجم رجال الحدیث، ج ۱۲، ص ۲۱۲، رقم: ۷۸۳۰۔ | ||||||||||
۲۔ کنیت: | ابو الحسن | ||||||||||
۳۔ لقب/نسبت: | قمی[2]نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ص۲۶۰، رقم:۶۸۰۔ | ||||||||||
۴۔ رجالی حیثیت: |
|
||||||||||
۵۔طبقہ: | تیسری صدی ہجری کے بزرگ محدث، شیخ محمد بن یعقوب کلینی کے استاد ۔ | ||||||||||
۶۔ تبصرہ: | آپ کی وثاقت بالاتفاق ثابت ہے۔ |