سعد بن عبد اللہ
تحرير: سید محمد حسن رضوی
2021-08-21
سعد بن عبد اللہ بن ابی خلف قمی کی وثاقت کی تصریح نجاشی اور طوسی ہر دو نے کی ہے۔ علماء رجال آپ کی وثاقت پر متفق ہیں۔
فہرست مقالہ
رجالی تفصیلات كا جدول
۱۔ نام : | سعد بن عبد اللہ بن ابی خلف[1] خوئی، سید ابو القاسم، معجم رجال الحدیث، ج ۹، ص ۷۷، رقم:۵۰۵۸۔ | ||||||||
۲۔ کنیت: | ابو القاسم[2]نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ص ۱۷۷، رقم:۴۶۷۔ | ||||||||
۳۔لقب/ نسبت: | اشعری، قمی، [3]طوسی، محمد بن حسن، فہرست کتب الشیعۃ، ص ۵۰۸، رقم: ۸۰۷۔ | ||||||||
۴۔ رجالی حیثیت: |
|
||||||||
۵۔طبقہ: | بعض نے آپ کو حسن عسکری# کا صحابی قرار دیا ہے۔[6]نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ص ۱۷۷، رقم: ۴۶۷۔ |
علمی تبصره
سعد بن عبد اللہ کی وثاقت اور صداقت کی صراحت کتب رجالیہ میں وارد ہوئی ہے۔ لہٰذا آپ کی وثاقت پر کسی قسم کی بحث موجود نہیں ہے۔
منابع: