loading
حضرت صالحؑ اور ان کی قوم
تحریر: سید محمد حسن رضوی
2021-10-13

قرآن کریم میں جناب صالح #کا تذکرہ ان کے نام کے ساتھ کیا گیا ہے۔ جناب صالح  # کی قوم کو ثمود کہا جاتا ہے اور یہ اس خطے میں آباد تھے جس خطے میں جناب ہود # آباد تھے۔  

جناب صالح کی طویل عرصہ تبلیغ

جناب صالح کا تذکرہ قرآن کی متعدد آیات اور احادیث میں آیا ہے۔ الکافی میں باقاعدہ ایک باب ہے جس کا نام ہی حدیثِ صالح رکھا گیا ہے۔ اس میں جناب صالح سے متعلق احادیث کو ذکر کیا گیا ہے۔[1]کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج ۱۵، ص ۲۸۱۔

ہوئے ارشاد فرماتا ہے: {وَ إِلى‏ ثَمُودَ أَخاهُمْ صالِحاً قالَ يا قَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ ما لَكُمْ مِنْ إِلهٍ غَيْرُهُ قَدْ جاءَتْكُمْ بَيِّنَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ هذِهِ ناقَةُ اللَّهِ لَكُمْ آيَةً فَذَرُوها تَأْكُلْ في‏ أَرْضِ اللَّهِ وَ لا تَمَسُّوها بِسُوءٍ فَيَأْخُذَكُمْ عَذابٌ أَليم‏؛  یں}[2]سورہ اعراف: آیت۷۳۔۔

منابع:

Views: 12

پڑھنا جاری رکھیں

گذشتہ مقالہ: انسان کے افکار و اعمال کا نفع و نقصان
اگلا مقالہ: روایات اہل بیت ع کا جریان