loading

{اسلامی داستانیں: داستان نمبر ۱۱۰}

حضرت ابوذر غفاری ؓکی نصیحت

ترجمہ: عون نقوی

شیخ محمد بن یعقوب کلینی نے اپنی سند سے نقل کیا ہے:

ايك شخص نے ابوذر غفارىؓ سے التماس كى كہ مجھے نصیحت  كرو، حضرت ؓ نے فرمايا كہ جس چيز كو سب سے زيادہ پسند كرتے ہو اس كے ساتھ بدى مت كرنا۔ اس شخص نے كہا كہ كيا ايسا ممكن ہے كہ انسان اس كے ساتھ برا كرےجو انسان كو بہت زيادہ پسند ہو؟  ابوذرؓ نے فرمايا : ہاں! تو اپنى جان كو سب سے زيادہ عزيز ركھتا ہے اور جب تو گنا ہ كرتا ہے تو اپنی جان پر ظلم کرتا ہے۔[1] محمدى اشتہاردى،محمد،داستان ہاى اصول كافى، ص۵۳۸۔ [2] کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۲،ص۴۵۸،ح۲۰۔

منابع:

منابع:
1 محمدى اشتہاردى،محمد،داستان ہاى اصول كافى، ص۵۳۸۔
2 کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۲،ص۴۵۸،ح۲۰۔
Views: 30

پڑھنا جاری رکھیں

گذشتہ مقالہ: دل کی آنکھ سے خدا کا دیدار
اگلا مقالہ: ہمسفرِ حج