loading

{قصص انبياء (ع)}

بہشت جانے کا فارمولا

اسلامی کهانی: ۱۲۵
ترجمه: عون نقوی

رسول اكرم ﷺ اونٹ پر سوار ہو كر كسى جنگ پر نكل رہے تھے كہ ايك عربى انكى خدمت ميں حاضر ہوا اور اونٹ كو روك كر رسول اللہ ﷺسے پوچھا كہ مجھے كوئى ايسا عمل بتائيں كہ ميں جنت ميں پہنچ جاؤں۔ رسول اللہ ﷺنے فرمايا كہ: جس طرح كا اخلاق تو چاہتا ہے كہ لوگ تيرے ساتھ ركھيں وہى اخلاق تو ان كے ساتھ ركھ۔ اور جس طرح کے اخلاق کے بارے میں تو پسند نہیں کرتا کہ لوگ تمہارے ساتھ  وہ سلوک رکھیں تو بھی وہ سلوک ان  کے ساتھ نہ رکھ۔[1] محمدی اشتہادی، محمد، داستان ہای اصول کافی، ص۴۴۶۔ [2] کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۲، ص۱۴۶، ح۱۰۔

منابع:

منابع:
1 محمدی اشتہادی، محمد، داستان ہای اصول کافی، ص۴۴۶۔
2 کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۲، ص۱۴۶، ح۱۰۔
Views: 100

پڑھنا جاری رکھیں

گذشتہ مقالہ: خدا کے نزدیک تواضع
اگلا مقالہ: صلہ رحمی ہر حال میں ضروری