{اسلامی داستانیں: داستان نمبر ۱۱۳}
بد ترین لوگ کون ہیں؟
ترجمہ: عون نقوی
شیخ محمد بن یعقوب کلینی نے اپنی سند سے نقل کیا ہے:
ایک دن رسول اللہ ﷺ نے اپنے اصحاب سے پوچھا کہ کیا تم لوگ جاننا چاہوگے کہ تم میں سے بد ترین لوگ کون ہیں؟ اصحاب نے عرض كى يا رسول اللہ: جى ہاں!
رسول اللہ ﷺ نے فرمايا: تم ميں سے بد ترين لوگ وہ ہیں جو:
۱۔ گپ شپ كے لئے گھومتے پھرتے ہيں۔
۲۔ دو دوستوں كے مابين جدائى ڈالتے ہيں۔
۳۔ اور نيك لوگوں كى عيب جوئى كرتے ہيں۔[1] محمدى اشتہاردى،محمد،داستان ہاى اصول كافى، ص۵۰۵۔ [2] کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۲،ص۳۲۴،ح۷۔
منابع:
↑1 | محمدى اشتہاردى،محمد،داستان ہاى اصول كافى، ص۵۰۵۔ |
---|---|
↑2 | کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج۲،ص۳۲۴،ح۷۔ |