ٹائی لگانے کا حکم

ٹائی لگانے کا حکم

سوال :

ٹائی (Tie)لگانے کا کیا حکم ہے؟

جواب:

[رہبر معظم امام خامنہ ای]:
کلی طور پر ٹائی اوراس جیسے دوسرے لباس کہ جو غیر مسلموں کا لباس شمار ہوتے ہیں اس طرح پہننا کہ یہ انکی پست ثقافت کی ترویج کا سبب بنتا ہو تو ان کا پہننا جائز نہیں ہے۔[1]

[آیت اللہ العظمی سیستانی]:
ٹائی لگانا جائز ہے۔[2]

[آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]:
جن ممالک میں ٹائی لگانا مغربی ثقافت کی ترویج اور اس ثقافت کے ساتھ موافقت کرنا شمار ہوتا ہے وہاں ٹائی لگانے سے اجتناب ضرور ی ہے لیکن جن ممالک میں لباس کا جزو شمار ہوتا ہو کوئی حرج نہیں۔[3]

Scroll to Top