ىعقوب بن یزید

ىعقوب بن یزید

تحرير: سید محمد حسن رضوی

2021-08-20

رجالی تفصیلات كا جدول

۱۔ نام :ىعقوب بن یزید بن حماد[1]
۲۔ کنیت: ابو یوسف [2]
۳۔لقب/ نسبت:کاتب، انباری ، سلمی [3]
۴۔ رجالی حیثیت:
توثیق خاص
۱۔ نجاشی:ثقہ اور صدوق ہیں۔[4]
۲۔ طوسی:کثرت سے روایت کرنے والے اور ثقہ ہیں۔ [5]
۳۔ کشی:موجود نہیں۔
توثیق عاماس کی ضرورت نہیں ۔
۵۔طبقہ:آپ امام موسی کاظم، امام رضا اور امام تقی ^ کے صحابی ہیں۔[6]

علمی تبصره

ىعقوب بن یزید کی وثاقت اور صداقت کی صراحت کتب رجالیہ میں وارد ہوئی ہے۔ لہٰذا آپ کی وثاقت پر کسی قسم کی بحث موجود نہیں ہے۔ 

 
Scroll to Top