وثوق نوعی

وثوق نوعی

تحریر: عون نقوی

وثوق کا لفظ وثق سے ہے جس کے لغوی معنی اعتماد کرنے کے ہیں۔[1] علم رجال کی اصطلاح میں لفظ وثوق جب استعمال ہوتا ہے تو اس سے مراد یہ ہوتا ہے کہ روایت کو بیان کرنے میں راوی قابل اعتماد ہے۔ در اصل ثقہ راوی سے مراد وہ شخص ہوتا ہے جس کے جھوٹ نہ بولنے، غلطی نہ کرنے اور بھول جانے سے بچنے کااطمینان ہو۔ [2]

وثوق کی دو اقسام

۱۔ وثوق نوعی

۲۔ وثوق شخصی

اس کے مقابل وثوق شخصی ہے جس سے مراد یہ ہے کہ اگر وثاقت میں کسی ایک شخص کو اطمینان حاصل ہو رہا ہو لیکن عقلاء اس حد تک کی وثاقت کو کافی نہ سمجھتے ہوں تو اس شخص کے لیے اس کا ذاتی اطمینان حجیت نہیں رکھتا۔ [4]

Scroll to Top