مقعد میں دخول
سوال :
کیا مقعد میں دخول کرنا جایز ہے؟ کیا اس کے بعد غسل کرنا واجب ہے؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:
Table of Contents
Toggleکلی طور پر شدید مکروہ ہے اور احتیاط یہ ہے کہ ترک کریں۔ اور اگر عورت راضی نا ہو اور اس کے لیے اذیت کا باعث ہو تو حرام ہے۔[1]
[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:
بیوی راضی ہو تو جایز ہے البتہ شدید کراہت رکھتا ہے اور اس کے بعد غسل واجب جاۓ گا۔[2]