قربانی کا گوشت تقسیم کرنا
سوال :
مستحب قربانی جو عید الاضحی کے دن انجام دی جاتی ہے اس کا گوشت تقسیم کرنا ضروری ہے یا اگر سارا خود استعمال کر لیں تو گنا ہوگا؟
جواب:
[رہبر معظم امام خامنہ ای]:
بذات خود ضروری نہیں ہے کہ گوشت کو تقسیم کیا جاۓ۔ بلکہ مستحب ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ رہبر معظم۔
منابع:
↑1 | آفیشل ویب سائٹ رہبر معظم۔ |
---|