loading

قربانی کا جانور نر ہو یا مادہ

سوال :

قربانی کا جانور نر ہونا چا ہیے یا مادہ؟ 

جواب:

قربانی کا جانور نر ہو یا مادہ فرق نہیں پڑتا۔تاہم اونٹ اور گاۓ میں مادہ اور بھیڑ بکری میں نر افضل ہے۔[1] سائٹ بیتوتہ۔ 

 

منابع: