فقیہ کامل کون ہے؟
شیخ محمد بن یعقوب کلینی نے اپنی سند سے نقل کیا ہے:
Table of Contents
Toggleابان بن تغلب بيان كرتے ہيں كہ ايك دن ميں امام باقرؑ كى خدمت اقدس ميں حاضر تھا كہ ايك شخص آيا اس نے ايك مسئلہ پوچھا اور امام ؑ نے اس كا جواب ديا ۔ جواب سن كر اس شخص نے كہا كہ ’’ فقہاء تو اس طرح سے نہيں كہتے ‘‘۔امام ؑ نے فرمايا كہ واۓ ہو تم پر كيا تم نے واقعى فقيہ كو ديكھا ہے كہ فقيہ كون ہوتاہے ؟ پھر امام ؑ نے خود ارشاد فرمايا كہ فقيہ وہ شخص ہے كہ جو’’ زاہد دنيا ہو، آخرت كا دلدادہ ہواور سنت پيامبر اكرم ﷺسے متمسك ہو۔[1][2]