فحش فلم دیکھنا
سوال :
فحش فلم کو بغیر شہوت کے دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:
خواتین کی برہنہ تصاویر یا فلم جو شہوت برانگیز ہیں ان کو دیکھنا حرام ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ رہبر معظم، مسئلہ۳۴۔
[[آیت اللہ العظمی حسینی سیستانی]]:
مطلق طور پر جائز نہیں ہے۔[2] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۴۸۹۔