علی بن ابراہیم قمی

علی بن ابراہیم قمی

علی بن ابراہیم قمی

آپ تیسری صدی ہجری کے بلندپایہ محدث ہیں۔ شیخ محمد بن یعقوب الکلينی نے الکافی میں کثیر روایات آپ سے نقل کی ہیں۔ اگر علماء رجال کی آپ کے حق میں توثیقات نہ بھی ہوتیں تو بھی آپ کی علمی شہرت، جلالت و منزلت اور آپ سے کثیر احادیث کا نقل کرنا آپ کی وثاقت و عدالت پر دلالت کرتا ہے۔ زیر نظر ٹیبل میں علی بن ابراہیم  کے بارے میں مختصر طور پر جانا جا سکتا ہے:

 
۱۔ نام :علی بن ابرہیم بن ہاشم[1]
۲۔ کنیت: ابو الحسن
۳۔ لقب/نسبت:قمی[2]
۴۔ رجالی حیثیت:
توثیق خاص
۱۔ نجاشی:حدیث میں ثقہ ہیں، ثبت ، قابل اعتماد، صحیح مذہب رکھنے والے ہیں، احادیث سماعت کی ہیں اور کثرت سے بیان کی ہیں۔[3]
۲۔ طوسی:موجود نہیں۔
۳۔ خوئی:بلا تبصرہ۔[4]
توثیق عامتوثیق خاص کی موجودگی میں توثیق عام کی ضرورت نہیں۔
۵۔طبقہ:تیسری صدی ہجری کے بزرگ محدث، شیخ محمد بن یعقوب کلینی کے استاد ۔
۶۔ تبصرہ:آپ کی وثاقت بالاتفاق ثابت ہے۔
Scroll to Top