عاق والدین سوال : اگر ماں اپنے بیٹے سے کہے کہ جاو اپنی بیوی کو طلاق دے دو ورنہ تمہیں عاق کر دوں گی، چونکہ اس کی بہو سے نہیں بنتی ہے تو کیا اس امر میں ماں کی اطاعت واجب ہے؟ جواب: [[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]: Table of Contents Toggle عاق والدینسوال :اگر ماں اپنے بیٹے سے کہے کہ جاو اپنی بیوی کو طلاق دے دو ورنہ تمہیں عاق کر دوں گی، چونکہ اس کی بہو سے نہیں بنتی ہے تو کیا اس امر میں ماں کی اطاعت واجب ہے؟جواب:↑1آفیشل ویب سائٹ علی حسینی سیستانی۔سوال اس مورد میں ماں کی اطاعت واجب نہیں ہے اور ماں کا یہ کہنا کہ تمہیں عاق کر دوں گی صحیح نہیں ہے،مگر ہاں ماں سے بد کلامی نہیں کرسکتا۔[1] منابع: ↑1 آفیشل ویب سائٹ علی حسینی سیستانی۔ Email یہاں سوال پوچھیں سوال سوال جواب فقہی سوال جواب عقائدی سوال جواب مہدویت نظریہ مہدویت شبہات کے جوابات تاریخی شبہات سیاسی شبہات عقائدی شبہات اسلامی سیاست اصول سیاست سیاست امام علی از نہج البلاغہ سیاست آئمہ اہل بیت (ع) ولایت فقیہ عقائدی اور سیاسی پہلو فقہی پہلو سیرت و تاریخ اصول تاریخ گھرانے کے مسائل ازدواجی مسائل جوانوں کے مسائل اسلامی داستانیں قصص انبیاء (ع) قصص ائمہ اطہار (ع) Hamburger Toggle Menu