ظالم حکومت کے لیے کام کرنا

ظالم حکومت کے لیے کام کرنا

سوال :

ظالم حکومت کے لیے کام کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب:

[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:

یہ اس بات پر منحصر ہے کہ وہ ذمہ داری بذات خود جائز ہواور ظالم کی مدد کرنا شمار نا ہو۔[1]

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

اگر ظالم کے ظلم میں مدد کرنے کا سبب نہ ہو تو حرج نہیں ہے۔[2]

Scroll to Top