{اسلامی داستانیں: داستان نمبر ۸۸}
شہرت کا بھکاری
اك شاعر نے غزل كہى اور مولوى جامى كو سنانے لگے، جب غزل سنا چكے تو مسكراتے ہوۓ فرمانے لگے: ميں چاہتا ہوں كہ اس غزل كو شہر كے دروازے پر لٹكا دوں تاكہ شہرت ملے !
مولوى صاحب نے كہاك تم بھى جاكر لٹك جاؤ اس طرح اورزيادہ شہرت ملے گى۔
نتیجہ و مقام عبرت ونصیحت :
اس كہانى سے ہميں يہ سبق ملتا ہے كہ ہميشہ جو كام بھى كريں اللہ تعالى كے لئے كريں كيونكہ ہر چيز كا بہترين اجر خدا كے پاس ہے لوگوں سے كسى جزا كى توقع نہيں ركھنى چاہئے۔[1] ذخیرہ قصص،ص۱۰۱۔
منابع:
↑1 | ذخیرہ قصص،ص۱۰۱۔ |
---|