امام حسین علیہ السلام کے بعد کاروانِ حسینی کی سب سے عظیم اور شجاع ترین شخصیت امام سجاد علیہ السلام تھے۔ ہمارے معاشروں میں امام سجاد علیہ السلام کی شخصیت کو عموما مسخ اور تحریف کر کے پیش کیا جاتا ہے
Table of Contents
Toggleسب سے پہلے ہم جس کتاب سے احادیث کو پیش کر رہے ہیں وہ رجال الکشی ہے جوکہ علم رجال کی سب سے قدیمی اور معتبر ترین کتب میں سے ہے۔