سعد بن عبد اللہ
تحرير: سید محمد حسن رضوی
2021-08-20
سعد بن عبد اللہ بن ابی خلف قمی کی وثاقت کی تصریح نجاشی اور طوسی ہر دو نے کی ہے۔ علماء رجال آپ کی وثاقت پر متفق ہیں۔
Table of Contents
Toggleرجالی تفصیلات كا جدول
| ۱۔ نام : | سعد بن عبد اللہ بن ابی خلف[1] | ||||||||
| ۲۔ کنیت: | ابو القاسم[2] | ||||||||
| ۳۔لقب/ نسبت: | اشعری، قمی، [3] | ||||||||
| ۴۔ رجالی حیثیت: |
| ||||||||
| ۵۔طبقہ: | بعض نے آپ کو حسن عسکری# کا صحابی قرار دیا ہے۔[6] |
علمی تبصره
سعد بن عبد اللہ کی وثاقت اور صداقت کی صراحت کتب رجالیہ میں وارد ہوئی ہے۔ لہٰذا آپ کی وثاقت پر کسی قسم کی بحث موجود نہیں ہے۔







