زوجہ سے استمناء کروانا

زوجہ سے استمناء کروانا

سوال :

کیا شوہر اپنی بیوی سے مشت زنی کروا سکتا ہے ؟

جواب:

[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:

اگر زوجہ اپنے ہاتھوں سے شوہر کی منی خارج کر دے تو یہ استمناء حرام موارد میں سے نہیں ہے بلکہ جائز ہے۔[1]

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

کوئی حرج نہیں ہے ۔[2]

[[آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]]:

میاں بیوی ایک دوسرے سے اس قسم کی لذت اٹھا سکتے ہیں۔[3]

Scroll to Top