loading

{اسلامی داستانیں: داستان نمبر ۸۲}

زبان کا جال

ايك شيرين سخن واعظ نے ايك بادشاہ كو وعظ و نصيحت كى۔ واعظ كے جانے كے بعد بادشاہ نے بہت سارا مال اس كے گھر بھيج ديا۔ مال لے جانے والے ملازم جب واپس آۓ تو بادشاہ نے ان سے پوچھا كہ كيا ہوا؟ كيا مال واعظ نے قبول كرليا ۔ ملازمين نے بتايا كہ واعظ نے خوش ہو كر سارا مال اپنے پاس ركھ ليا۔ بادشاہ نے كہا : ہم سب شكارى ہيں ليكن جال مختلف ہے۔[1] پند و تاریخ، ج۳،ص۴۵۔

منابع:

منابع:
1 پند و تاریخ، ج۳،ص۴۵۔