رہن کامل کی حرمت

رہن کامل کی حرمت

سوال :

کیا مالک مکان کو رہن کامل دینا درست ہے؟ اس صورت میں کہ رہن کامل کے پیسے دے کر پھر ہر ماہ کرایہ نہیں دینا پڑتا بلکہ وہی رہن کامل ایک سال بعد کرایہ دار کو واپس کردیا جاتا ہے؟

جواب:

[[آیت اللہ العظمی اما م خامنہ ای]]:

رہن کامل صحیح نہیں ہےکیونکہ قرضی ربا بن جاتا ہے اس لیے حرام ہے۔[1]

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

ماہانہ کرایہ دیے بغیر اگر یہ معاملہ انجام پاۓ تو ربا ہے اور حرام۔[2]

Scroll to Top