روزے کی حالت میں گولی کھانا سوال : وہ مریض جو روزہ رکھ سکتا ہے لیکن اس نے دن کے اوقات میں صرف ایک گولی کھانی ہے کیا وہ روزہ رکھ سکتا ہے اور اس کا روزہ صحیح ہے؟ جواب: [[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]: Table of Contents Toggle روزے کی حالت میں گولی کھاناسوال :وہ مریض جو روزہ رکھ سکتا ہے لیکن اس نے دن کے اوقات میں صرف ایک گولی کھانی ہے کیا وہ روزہ رکھ سکتا ہے اور اس کا روزہ صحیح ہے؟جواب:↑1آفیشل ویب سائٹ امام خامنہ ای،مسئلہ۸۲۵۔↑2آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۳۱۔سوال انسان مریض ہو اور گولی کھانا ضروری ہو تو گولی کھا سکتا ہے اور اس کا روزہ باطل ہے۔[1][[آیت اللہ العظمی حسینی سیستانی]]:یہ شخص مریض کے حکم میں شامل ہے اور اس پر روزہ رکھنا واجب نہیں ہے اور اگر گولی کھاتا ہے تو اس کا روزہ باطل ہو جاۓ گا۔[2] منابع: ↑1 آفیشل ویب سائٹ امام خامنہ ای،مسئلہ۸۲۵۔ ↑2 آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی،مسئلہ۳۱۔ Email یہاں سوال پوچھیں سوال سوال جواب فقہی سوال جواب عقائدی سوال جواب مہدویت نظریہ مہدویت شبہات کے جوابات تاریخی شبہات سیاسی شبہات عقائدی شبہات اسلامی سیاست اصول سیاست سیاست امام علی از نہج البلاغہ سیاست آئمہ اہل بیت (ع) ولایت فقیہ عقائدی اور سیاسی پہلو فقہی پہلو سیرت و تاریخ اصول تاریخ گھرانے کے مسائل ازدواجی مسائل جوانوں کے مسائل اسلامی داستانیں قصص انبیاء (ع) قصص ائمہ اطہار (ع) Hamburger Toggle Menu