روزے دار کا مشت زنی کرنا

روزے دار کا مشت زنی کرنا

سوال :

اگر روزہ دار جان بوجھ کر ایسا کام کرے جس سے اسکی منی خارج ہوجائےتو اس کے روزہ کا کیا حکم ہے؟

جواب:

[[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]:

اگر جان بوجھ کر استمناء کرے اور منی خارج ہو جاۓ تو اس پر دوہرا کفارہ نہیں ہے لیکن احتیاط مستحب یہ ہے کہ دوہرا کفارہ ادا کرے۔ساٹھ روزے رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلاۓ یا احتیاط مستحب کی بنا پر دونوں انجام دے۔[1]

[[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]:

ایسی صورت میں قضا اور کفارہ دونوں واجب ہیں۔اور ضروری ہے کہ گزشتہ اعمال کی توبہ کرے۔[2]

Scroll to Top