loading

رات کو قربانی کرنا

سوال :

کیا قربانی کا جانور رات کو ذبح کر سکتے ہیں؟ 

جواب:

[[آیت اللہ العظمی علی سیستانی]]:

رات کو جانور ذبح کرنا مکروہ ہے۔[1] آفیشل ویب سائٹ آیت اللہ سیستانی۔

[[آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]]:

رات کو قربانی کرنا اشکال رکھتا ہے۔[2] آفیشل ویب سائٹ مکارم شیرازی۔