دھمال ڈالنے کا حکم

دھمال ڈالنے کا حکم

سوال :

میرا سوال یہ ہے کہ مختلف درباروں پر جو افراد دھمال ڈالتے ہیں اور رقص کر رہے ہوتے ہیں دین کے نام پر کیا ایسا کرنا درست ہے؟

جواب:

[رہبر معظم امام خامنہ ای]:
احتیاط واجب کی بنا پر علاقائی رقص حرام ہیں۔[1]

[آیت اللہ العظمی علی سیستانی]:
رقص کرنا مطلق طور پر احتیاط واجب کی بنا پر حرام ہے۔[2]

[آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]:
فقط زوجہ کا اپنے شوہر کے لیے دوسروں کی غیر موجودگی میں رقص جائز ہے ،اس کے علاوہ بقیہ ہر قسم کے رقص شرعی طور پر جائز نہیں۔[3]

Scroll to Top