دو جگہ پر نماز عید کی امامت

دو جگہ پر نماز عید کی امامت

سوال :

کیا ایک پیش امام دو جگہوں پر نماز عید کی امامت کروا سکتا ہے؟

جواب:

[رہبر معظم امام خامنہ ای]:
نماز عید کی امامت کا تکرار محل اشکال ہے۔[1]

[آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]:
نماز عید کی دو جگہ پر امامت کرنا شرعی طور پر مشکل ہے۔[2]

[آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی]:
نماز عید کی دو بار امامت کرنے کا استحباب مشکل ہے۔[3]

Scroll to Top