خواتین کا تنگ اور نامناسب لباس پہننا سوال : کیا خواتین کے لئے ایسا تنگ لباس پہننا جائز ہے جس سے بدن کا نشیب و فراز نمایاں ہو یا شادیوں میں عریاں اور ایسا باریک لباس پہننا جس سے بدن نمایاں ہو؟ جواب: [[آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای]]: Table of Contents Toggle خواتین کا تنگ اور نامناسب لباس پہنناسوال :کیا خواتین کے لئے ایسا تنگ لباس پہننا جائز ہے جس سے بدن کا نشیب و فراز نمایاں ہو یا شادیوں میں عریاں اور ایسا باریک لباس پہننا جس سے بدن نمایاں ہو؟جواب:↑1آفیشل ویب سائٹ امام خامنہ ای،مسئلہ۱۳۶۴۔↑2آفیشل ویب سائٹ علی حسینی سیستانی۔سوال اگر نامحرم مردوں کی نظرسے اورمفسدے کے مترتب ہونے سے محفوظ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے وگرنہ جائز نہیں ہے۔[1][[آیت اللہ العظمی علی حسینی سیستانی]]: اگر اس لباس میں اس کے بدن کی برجستگی نمایاں ہو یا گناہ میں پڑنے کا سبب بنے تو جایز نہیں ہے۔[2] منابع: ↑1 آفیشل ویب سائٹ امام خامنہ ای،مسئلہ۱۳۶۴۔ ↑2 آفیشل ویب سائٹ علی حسینی سیستانی۔ Email یہاں سوال پوچھیں سوال سوال جواب فقہی سوال جواب عقائدی سوال جواب مہدویت نظریہ مہدویت شبہات کے جوابات تاریخی شبہات سیاسی شبہات عقائدی شبہات اسلامی سیاست اصول سیاست سیاست امام علی از نہج البلاغہ سیاست آئمہ اہل بیت (ع) ولایت فقیہ عقائدی اور سیاسی پہلو فقہی پہلو سیرت و تاریخ اصول تاریخ گھرانے کے مسائل ازدواجی مسائل جوانوں کے مسائل اسلامی داستانیں قصص انبیاء (ع) قصص ائمہ اطہار (ع) Hamburger Toggle Menu