خاتون اور بچے کا ذبح کرنا
سوال :
کیا خاتون یا نابالغ ۱۳ یا ۱۴ سال کا بچہ قربانی کو ذبح کر سکتا ہے؟
جواب:
[[آیت اللہ العظمی علی سیستانی]]:
Table of Contents
Toggleخاتون یا وہ بچہ جو سمجھدار ہو اچھے برے کی تمیز رکھتا ہو ذبح کر سکتا ہے۔[1]
[[آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی]]:
قربانی کو خاتون بھی ذبح کر سکتی ہے، یا وہ بچہ جو ممیز ہے اور ذبح کے احکام کو جانتا ہے ذبح کر سکتا ہے۔ تاہم اگر مرد موجود ہو تو خواتین اور بچوں کو اس کام سے معاف رکھا جاۓ تو بہتر ہے۔[2]