فصوص الحکم میں کل فصوص ۶۲ تھیں ۔ اس اعتبار سے فصوص الحکم ختم ہو گئی۔ اس کے بعد جنہیں فصوص کا نام دیا گیا ہے حقیقت میں یہ فصوص نہیں

عوالم کلیہ جس کو حضرات خمسہ الہٰیہ بھی کہتے ہیں۔ لغت میں ’’عالم‘‘ علامت کو کہتے ہیں، ما يعلم بالشيء، یعنی انسان اگر کائنات پر غور کرے

یہ فاسد و باطل نظریہ ہے کیونکہ نفس موت کا ذائقہ چکھنے کے بعد اس دنیا میں کسی دوسرے نطفہ کے ساتھ ملحق نہیں ہو سکتا۔

Scroll to Top