گزشتہ دروس میں عرض ہوا کہ زمانہ غیبت امت کے لیے ایک کمال ہے۔ غیبت صرف بارہویں امام کے ساتھ …
Table of Contents
Toggleترجمہ:جو کوئی اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے عاجزی و فروتنی کرے گا تو خدواند عالم اسے بلند کرے گا …
لفظ صدق کےمعنی:کسی شئی کےاندر بذاتہ قوت کا پایاجانا، سچ کےبرخلاف جھوٹ ہے۔(( ابن فارس ،مقائیس اللغہ ج۳،ص۳۳۹ …
شیخ طوسىؒ نے اپنى كتاب ’’ تہذیب الاحكام ‘‘ میں امام حسن عسكرىؑ سے اس روایت كو نقل كیا ہے۔ …
ماہ رمضان ایک منظم برنامہ کے تحت اللہ تعالیٰ کی بندگی ہے۔ ماہِ رمضان میں عبادتِ طمع اور عبادتِ خوف …
خداوند متعال کے شکر گزار ہیں جس نے یہ علمی دسترخوان نصیب کیا۔ ان نورانی ذوات سے فیض و برکات …
الکافی کی جس حدیث مبارک کو ہم محورِ گفتگو قرار دے رہے ہیں اس کو « حدیثِ نُوَمَہ» کہتے …
بیان ہوا کہ غیبت تکامل کا ایک مرحلہ ہے جو بشریت نے طے کرنا ہے۔ غیبت محرومیت یا عِقاب نہیں …
بیان ہوا کہ امام زمانؑ کا غیبت اختیار کرنا اللہ تعالی کی طرف سے ہے لیکن غیبت کے طولانی ہونے …
امام علیؑ کے دور میں اسلامی ریاست کی حدود ایران و افریقہ تک پھیل گئیں تھیں جن پر عثمانی حکمران …
امامؑ کی غیبت تشکیکی ہے یعنی بعض اوقات غیبت شدید تر ہے اور بعض اوقات غیبت میں شدت نہیں بلکہ …
الکافی مکتبِ تشیع کا قدیم ترین حدیثی مأخذ ہے جوکہ زمانہِ امامت کے ساتھ متصل ہے۔ الکافی امام مہدیؑ کے …
عموما ايك سوال كيا جاتا ہے كہ فلسفہ اور عرفان كى مذمت ميں امام حسن عسكرى عليہ السلام سے …
الکافی میں شیخ محمد بن یعقوب کلینیؒ امام صادقؑ سے حدیث مبارک نقل کرتے ہیں جس میں امام صادقؑ فرماتے …
سب سےزیادہ محترم دن کونسادن ہے؟کہاآج کادن (عیدقربان کادن)، پھرآپؐ نےپوچھا:سب سےزیادہ محترم مہینہ کونساہے؟
ایسا نہیں ہےکہ کوئی لوگوں کیساتھ نیکی کرناچاہیےاور وہ کرپائے،کوئی نیکی کی رغبت رکھے
دوستی کےسلسلہ میں سب سے اہم مرحلہ دوستوں کاانتخاب ہے۔کیونکہ دوست اور دوستی کارشتہ صرف باہمی تعلقات …
تم اس کی عبادت کرو،کسی چیزکواس کاشریک نہ بناؤ،جب تم نےاخلاص کیساتھ ایساکیاتواس نےتمہارےلئےاپنےذمےلیاہے
انسان کو اپنےزندگی میں جن مہم مسائل کےبارےمیں متوجہ رہناچاہیےان میں سےایک حسادت ہے۔حسد ایک ایسی صفت ہے
اخلاقی اقتدار کےمعنی و مفہوم سےاگراپنےمقصد کوپوراکرنےکےلئےغلط فائدہ اٹھایاجائےتومعنی بدلیں گے
میں یقینامیں نےاپنےراستےکوبصیرت کیساتھ انتخاب کیاہے،نہ میں نےاپنےآپ کودھوکہ دیاہےنہ کسی اورنےمجھے دھوکہ دیاہے۔
آپ ؑ فرماتےہیں خداسےڈرو؟کیونکہ لقدرۃ علیک ہم ایک دفعہ خداسےڈرتےہیں کیونکہ ہم اس …
یقیناہرصبح فرزندآدم کی زبان اس کےتمام اعضاءپرنظردوڑاتی ہے توکہتی ہے:تم کیسےہو؟وہ کہتےہیں :خیریت سےہیں
والدین کا عاق ہونا لازم آتا ہے جس طرح اولاد والدین کے حقوق ادا نہ کرنے پر عقوق میں مبتلا …
اخلاق حکمت عملی کا ایک حصہ ہے اخلاقی قواعد کی بنا پر انسان کا رفتا ر سعادت اور کمال تک …